

۔ وزیر اعظم عمران خان نے 9 نومبر 2019 کو کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کیا اور حکومت پاکستان نے سکھوں کی عبادت گاہ کی تعمیر بہت خوبصورت طریقے سے کی یہاں پر روزانہ کی بنیاد پر انڈیا پنجاب اور دوسرے ملکوں سے سے لوگ آتے ہیں انڈیا سے آنے والے سیاحوں سے بیس ڈالر اور پاکستان سے آئے ہوئے لوگوں سے چار سو روپے فیس بھی لی جاتی ھے آج نارو وال کی ممتاز کاروباری سیاسی شخصیت اور مسلم لیگ ق کے ضلعی صدر چودھری افضال لاھور اور حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کے ذاتی کاوشوں سے نومبر 2019 کو بھارت میں بسنے والی سکھ کمیونٹی کی کرتار پور میں قائم عبادت گاہ کی تزئین و آرائش کے بعد کھول دی گئ آئے روز بھارت سے سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد کرتار پور آتی ہے
کرتار پور (عارف چودھری)آباد کی کاروباری سیاسی شخصیت چودھری عمران حیات تھیم مڈل ایسٹ لاھور کی مشہور کاروباری شخصیت ذولفقار علی چوہان بمعہ فیملیز نے کرتار پور راہداری کا دورہ کیا اور حکومت پاکستان کا دنیا بھر کے سکھوں کی مزہبی جگہ کی تعمیر اور سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا ل اس موقع پر امرتسر سے آئ ھوئ رنویت سنگھ نے پاکستانی حکومت کے انتظامات کو سراہا اور کہا کہ کہا کہ مجھے احساس نہیں ھو رھا کہ میں امرتسر میں ھوں اس موقع پر نوجوان کندیپ سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستانی عوام کا پیار محبت دیکھ کر بہت خوشی ھوئ نمبر جیت نے کہا کہ میں پہلی دفعہ آئ ھوں لوگوں کا پیار دیکھ کر مجھے خوشی ھوئ اچھی یادیں لے کر واپس جارہے ہیں امرتسر سے آئ ھوئ بزرگ شہری محترمہ نے کہا کہ میرے ماں باپ ادھر پیدا ہوئے مجھے یہاں آکر بہت خوشی ھوئ میں انڈیا میں پاکستان کے سارے ڈرامے دیکھتی ھوں پنجاب کا ایک ھی کلچر ھے کرتار پور کے لوگوں سے بہت پیار ملا