اردو گلوبل برمنگھم کے بیورو چیف شکیل ڈار رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

Spread the love

اردو گلوبل برمنگھم کے بیورو چیف شکیل ڈار رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے اس خوشی کے موقع پر اردو گلوبل کے چیرمین شہزاد مرزا ڈایریکٹر سید آل محمد نے شکیل ڈار کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں