دنیا بھر کی طرح برطانیہ کے شہر نوٹنگم میں بھی جمعۃ الوداع کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

Spread the love

رپورٹ سید آل محمد بیوروچیف یوجی نیوز نوٹنگھمم۔ دنیا بھر کی طرح برطانیہ کے شہر نوٹنگم رمضان مبارک کے بابرکت مہینے کے جمعۃ الوداع کو انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا جس میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور علمائے کرام کے بیانات سننے
تمام آئے ہوئے لوگوں نے صلاۃ وسلام بھی پڑا۔

ڈاکٹر امجد عزیز نے با برکت مسئلہ سے تمام امت مسلمہ دعا بھی کی مذہبی سکالر ڈاکٹر مشرف حسین الازہری رمضان مبارک کا ماہ بڑی برکتوں اس میں لوگوں احساس کرنے کا درس ملتا ہے مذہبی و سماجی شخصیت روزے کا نام یہ نہیں کہ انسان بھوکا پیاسا رہے اس کا مطلب یہ ہے اخلاق اور پیار محبت سے لوگوں سے پیش رمضا مبارک پیار محبت کا اور انسانیت کا پیغام دیتا ہے جمعہ الوداع کے موقع ۔شرکاء نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں