وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے ہیں

Spread the love

لندن(عارف چودھری)

وزیر اعظم شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے کئی اہم رہنما بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ہیں جن میں وفاقی وزیر احسن اقبال، مریم اورنگزیب، خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور خرم دستگیر شامل ہیں۔

غیر ملکی پرواز مقامی وقت صبح 5:25 بجے لندن کے گیٹ وک ایئر پورٹ پر پہنچی یاد رہے مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اہم مشورے کے لئے وزیر اعظم کو لندن بلایا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں