مانچسٹر (نمائندہ خصوصی)
سینئر صحافی بیورو چیف نوائے وقت۔ گروپ بر طانیہ نمائندہ چینل 44یوکے یورپ -چیف آپریٹنگ آفیسر انڈر گراؤنڈ ٹی وی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ عارف چودھری ہارٹ اٹیک کی وجہ سے مانچسٹر کے رائل انفر مری(Manchestet Royl INFIRMARy) ہسبتال میں داخل ایمر جینسی میں انکا ہارٹ آپریشن کر دیا گیا وہ انتہائ نگہداشت وارڈ میں ہیں اور آج انکا پیس میکر رکھنے کا آپریشن بھی ھے بانہوں نے بر طانیہ پاکستان میں اپنے دوست احباب سے کامیاب آپریشن اور صحت یاب ہونے کی خصوصی دعا کی اپیل کی ھے اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم ان کے لیے دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحت والی لمبی عمر عطا کرے۔ آمین