(مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ)
ڈاکٹر عصمت ملک صدر جہلم فورم پاکستان جو ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں ان کے اعزاز میں چوہدری انور یعقوب صدر جہلم فورم مانچسٹر برانچ نے عشائیہ دیا

،اس موقع پر چوہدری عبدالرفیق اور مانچسٹر برانچ کےعلاوہ بلک برن برانچ کے عہدے داران نے بھی شرکت کی۔