مانچسٹر میگا میلا 2022 کی تیاریاں زور و شور سے عروج پر

Spread the love

( مانچسٹر سے غلام حسین کی رپورٹ)

مانچسٹر میگا میلا 2022 کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں چیف آرگنائزر میگا میلا سجاد حسین وائی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا میگامیلے کا شمار برطانیہ میں بڑے میلو میں ہوتا ہے دو دنوں 50000 ہزار سے زائد افراد شرکت کرتے ہیں یہ میلہ پچھلے 18سال سے ہم کرا رہے ہیں

بنگلہ دیش انڈیا نیپال پاکستان سری لنکا اور برطانیہ کے نامور آرٹس اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں مانچسٹر کی عوام کے علاؤہ دیگر شہرو سے فیملیز بڑی تعداد میں آتی ہیں بچوں کے لیے رایڈز فیس پینٹنگ اور بڑوں کے لیے کھانےپینے کے سٹالوں کے لیے کپڑوں جوتوں جیولری کے علاؤہ مختلف کمپنیوں کے انفارمیشن ڈیسک ہوں گے۔ میگا میلا کے چیف آرگنائزر سجاد حسین وائی نے کہا 23اور24 جولائی کو اپنی فیملیز کے ساتھ میلے میں شرکت کرکے پروگرام کی رونق کو دوبالا کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں