صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صاحب جو کامن ویلتھ گیمز کے لیے برطانیہ تشریف لائے تھے برگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صاحب نے زاہد بخآری کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی خدمات کے اعتراف میں۔ life achievement award اور letter of recognition دیتے ہوئے اس بات کا اعیادہ کیا کہ اس وقت پاکستان ہاکی فیڈریشن جن حالات سے گزر رہی ہے اس کو دوبارہ فعال کرنے میں زاہد بخآری صاحب بہترین معاون ثابت ہو سکتے ہیں بخآری صاحب نے جس طرح ہاکی فیڈریشن کے مساہل کو بخوبی انجام دیا ہے انشاللہ مستقبل میں بھی اسی طرح ہاکی فیڈریشن کی مدد کرتے رہیں گے ۔
ہاکی لیگ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے برگیڈئیر صاحب نے اور سیز پاکستانی ہاکی ٹیم کو شرکت کی دعوت دی ۔آخر میں برگیڈئیر صاحب نے زاہد بخآری کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا