لندن (عارف چودھری)
کمیونٹی کے اراکین، کسی بھی ہنگامی صورت حال میں قونصلر مدد کے خواہاں ہیں، ان سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ پاکستان ہائی کمیشن، لندن اور متعلقہ قونصل خانوں کے ہنگامی رابطہ نمبرز پر کال کریں، جو ہائی کمیشن کی ویب سائٹ www.phclondon.org پر دستیاب ہیں۔