سعودی عرب کے صوبہ جازان میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

Spread the love

یاد رہے کہ ایتھوپیائی باشندیں سعودی بندرگاہ کے راستے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

ریاض(انٹرنیشنل ڈسک)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق سعودی عرب کے جنوب مغرب صوبہ جازان میں واقع بندر گاہ الدیر گورنری میں 30 کلو گرام چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئے ہیں اور سرحدی محافظوں  نے چار ایتھوپیائی باشندوں کوگرفتار کر لیا ہیں۔گزشتہ روز غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایتھوپیائی باشندیں سعودی بندرگاہ کے راستے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سرحدی سیکیوٹی اہلکاروں نے تلاشی کے دوران 30 کلوگرام چرس برآمد کی ، چاروں منشیات اسمگلروں کو حراست میں لے لیا گیا ہیں۔
سعودی حکام نے کہا ہے کہ وہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہوئے  ملک کے اندر اور باہر  منشیات اسمگلروں کے خلاف کریک ڈان جاری رکھے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں