بر طانیہ کی کاروباری شخصیت گرینڈ اوورسیز کلب بر طانیہ کے صدر چودھری محمد نواز دل کی تکلیف کے باعث مانچسٹر رائل انفرمری ہسپتال (ROYL INFORMALLY Hospital ) میں زیر علاج

Spread the love

بر طانیہ کی کاروباری شخصیت گرینڈ اوورسیز کلب بر طانیہ کے صدر چودھری محمد نواز دل کی تکلیف کے باعث مانچسٹر رائل انفرمری ہسپتال (ROYL INFORMALLY Hospital ) میں زیر علاج ہیںدوست احباب سے صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل
مانچسٹر (عارف چودھری)
بر طانیہ کی کاروباری شخصیت گرینڈ اوورسیز کلب بر طانیہ کے صدر چودھری محمد نواز دل کی تکلیف کے باعث مانچسٹر رائل انفرمری(ROYAL INFORMALLY ہسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں انکے مختلف قسم کے ٹیسٹ ھو رھے ہیں انہوں نے دوست احباب سے دعائے صحت کی اپیل کی ھے – پنجاب کے سابق گورنر گرینڈ اوورسیز کلب کے بانی اور چئیرمین چودھری مذحمد سرور -بر طانیہ کے مشہور فزیشن ڈاکٹر عنصر گورنر پنجاب کے سابق خصوصی ایڈوائزر اور بزنس مین چودھری عنصر -سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر -پاک سر سر زمین پارٹی بر طانیہ کے صدر چودھری الطاف شاھد پی ٹی آئ نارتھ ویسٹ کے صدر آصف رشید بٹ -پی ٹی آئ بر طانیہ کے سینئر راہنما اور صدارتی امیدوار ملک عمران خلیل -مئیر بری کونسلر شاہینہ ہارون -ڈپٹی مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان -پی ٹی آئ بر طانیہ کے سینئر راہنما چودھری عمران -صدر آزاد کشمیر کی ایڈوائزر شہناز صدیق -کاروباری شخصیات مرزا ندیم بیگ -چودھری ہارون گجر – منور نیازی -نعیم چوہان -پرویز مشوانی – مرزا شہزاد -چودھری خالد -چودھری اسحاق -فیاض بشیر – نے چودھری نواز کی اچانک طبیعت خراب ھونے پر انکے ساتھ دلی ھمدردی کا اظہار کیا ھے اور انکی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور امید کی کہ وہ جلد مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل ھو جائینگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں