یو جی آرٹ اینڈ ( رپورٹ صابرہ ناہید مانچسٹر ) کی انفارمیشن سیکرٹری اور کاروباری شخصیت مشعل عقیل کے صاحبزادے رامیل عقیل کی شادی کاروباری شخصیت سہیل اسلم کی صاحبزادی انیقہ سہیل سے نہایت دھوم دھام سے مانچسٹر میں انجام پائی ۔

جس میں مانچسٹر کی سیاسی ، سماجی اور کاروباری شخصیات نے شرکت کی ۔ جس میں ایم بی افضل خان سابقہ لارڈ میئر ، سابقہ لارڈ میئر کونسلر عابد چوھان ، ڈپٹی لارڈ میئر یاسمین ڈار ، میئر بری شاہینہ ھارون اور آرٹ اینڈ کلچر کے چیئرمین شہزاد مرزا ، صدر صابرہ ناہید، اوپن کچن کے صدر عامر خان اور پوری ٹیم نے شرکت کی۔ ٹی وی 49 کے چیئرمین میاں عامر علی ، حمیرا ثناء ، نغمانہ کنول اور ہریس آف پاکستان کے چیئرمین اعجاز افضل نے شرکت کی ۔