اولڈھم عارف چودھری
اولڈھم کی ممتاز کاروبار ی سماجی سیاسی شخصیت راجہ شبیر کاکڑوی آزاد جموں کشمیر کے کا کڑا ٹاؤن سے بلا مقابلہ کونسلر منتخب ھو گئے اس سے پہلے انکے والد محترمُ حاجی محمد نزیر مرحوم اور انکے بھائ راجہ منیر نزیر مرحوم بھی کونسلر رہ چکے ہیں انکے بلا مقابلہ کونسلر منتخب ھونے پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ ڈیبی ابراہام اولڈھم کے ڈپٹی مئیر ڈاکٹر زاھد کونسل لیڈر عروج شاہ ڈپٹی لیڈر کونسلر شاھد مشتاق کونسلر نائلہ ابراہیم کونسلر کامران غفور مئیر راچڈیل کونسلر سید علی احمد وزیر اعظم آزاد کشمیر کے سابق کوآڈینیٹر راجہ مقصود حسین -ورنتھ فرینڈز گروپ کے چئیرمین راجہ صغیر حسین نے دلی مبارکباد دی
