متحدہ قومی موومنٹ پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہا 14 اگست تجدید عہد وفا کا دن ہے

Spread the love

مانچسٹر (چوہدری عارف پندیر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود نے کہا 14 اگست تجدید عہد وفا کا دن ہے 14 اگست 1947 کا دن یوم آزادی نہیں بلکہ قیام پاکستان کا وہ عظیم دن ہے جو برصغیر کے ان لاکھوں شہدا کی لازوال قربانیوں کے صدقے کے حاصل ہوا ۔ ہمیں بے حیثیت قوم ان قربانیوں کو ہر گز فراموش نہیں کرنا بلکہ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی سنہری پیغام اتحاد ,تنظیم اور یقین محکم کو فروغ دینا ہے اور پاکستان کی بقاء,ترقی اور استحکام کے اپنی تمام صلاحيتيں وقف کرنی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں