برمنگھم میں نائب حسین مغل کی بیٹی اور شہزاد اقبال کی بہن کے نکاح کی پروقار تقریب

Spread the love


برمنگھم (عارف چودھری) برمنگھم میں نائب حسین مغل کی بیٹی اور شہزاد اقبال کی بہن کے نکاح کی پروقار تقریب ہوئی جس میں برطانیہ کے معروف شخصيات جن میں صاحبزادہ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری,علامہ نیاز احمد صدیقی ,کونسلر بیرسٹرایوب ,مرزا فیصل محمود ,سابق میئر کونسلر شفیق شاہ,سابق کونسلرراجہ شوکت , ایوب سرکھوی,پرویز رٹوی,کالا خان,واجد ملہوترا,محمد عظیم ,چوہدری سعید,انسپکٹر خالد کیانی ,آفتاب سرمد,ظفر اقبال,زاہد مغل ,عجائب مغل ,منظور صاحب اوردیگر نے خصوصی طور پر شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں