پا کستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن پہنچ گئیں

Spread the love

لندن عارف چودھری
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کل پارٹی کے اہم اجلاس میں شرکت کریں گی، لندن میں ان کا قیام ایک ہفتے تک ہو سکتا ہے۔
شہباز شریف بھی نواز شریف کے لیے اہم پیغام لے کر آج رات لندن پہنچ رہے ہیں، شہباز شریف منگل کی صبح لندن سے پاکستان پہنچے تھے۔
لندن میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی اہم ملاقات بھی ہوگی، جس میں نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے حتمی پروگرام کے ساتھ الیکشن سے متعلق بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں