ALADE SANNI چئیر پرسن ویسٹ افریقن ڈویلپمنٹ نے اولڈھم روڈ آشٹن میں قائم افریقن آرٹس ہیریٹج اینڈ کلچرل سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا

Spread the love


ALADE SANNI چئیر پرسن ویسٹ افریقن ڈویلپمنٹ نے اولڈھم روڈ آشٹن میں قائم افریقن آرٹس ہیریٹج اینڈ کلچرل سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جس میں ممبر برطانوی پارلیمنٹ اور ڈپٹی لیڈر لیبر پارٹی انجیلا رینر کی خصوصی شرکت پرچم کشائی بھی کی گئی ہمیں

رپورٹ عارف چودھری
ALADE SANNI چئیر پرسن ویسٹ افریقن ڈویلپمنٹ نے اولڈھم روڈ آشٹن میں قائم افریقن آرٹس ہیریٹج اینڈ کلچرل سینٹر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جس میں ممبر برطانوی پارلیمنٹ اور ڈپٹی لیڈر لیبر پارٹی انجیلا رینر کی خصوصی شرکت پرچم کشائی بھی کی گئی اس موقع پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ انجیلا رینر کا کہنا تھا۔ کہ مجھے بہت خوشی ھوئ ھے کہ ٹیم سائیڈ میں پہلا افریقن آرٹس کلچرل ہیریٹج سینٹر کی افتتاحی تقریب میں موجود ھوں سینٹر میں افریکہ کے کلچرل کی اشیاء دیکھنے کو ملی میں ایلڈن سانی چئیرپرسن اور انکی ٹیم کا شکریہ ادا کرتی ھوں کہ انہوں نے مجھے ہیاں آنے کی دعوت دی -چئیر پرسن ویسٹ افریقن ڈویلپمنٹ ایلاڈی سانی اور کوآرڈینیٹر عقیل قریشی نے سینٹر آنے پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ انجیلا رینر کو خوش آمدید کہا اور ویسٹ افریقن ہیرٹیج سینٹر کے بارے میں مکمل بریفنگ دی کمیونٹی لیڈر نزاکت علی اور سینٹر کی رضا کار نے کہا کہ آشٹن کے لئے خوش آئند بات ھے کہ ہیاں یہ سینزٹر کھلا ٹیم سائیڈ کونسل میں ہر مزہب اور کلچرل کے لوگ بستے ہیں

ٹیم سائیڈ میں بسنے والی بین الثقافتی و مزاہب کمیونٹیز کے درمیان باہمی اتفاق واٹحاد و یگانگت ہمیں دنیا میں امن قائم کرنے کا درس دیتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں