برطانیہ اور پاکستان کی ممتاز سماجی مزہبی شخصیت چودھری نور حسین مختصر علالت کے بعد آشٹن میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے وہ ممتاز کاروباری شخصیات چودھری یونس چودھری محمد اسلم چودھری محمد ریاض سرور کے والد محترم تھے انکی نمازہ جنازہ حمزہ جامع مسجد آشٹن میں ادا کر دی گئی بعد میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا انکی نمازہ جنازہ میں کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی
مانچسٹر عارف چودھری
موت کا کڑوا زائقہ ہر جاندار شئے نے چکھنا ھے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ مخلوق سے کہ انسان ایسے ہوتے ہیں جو اپنی حیات میں خلق خدا کی خدمت فلاح بہبود اور رفاعی کاموں کے لئے وقف کر دیتے ہیں ایسے ھی کھاریاں پاکستان اور برطانیہ اور کی ممتاز سماجی مزہبی شخصیت چودھری نور حسین مختصر علالت کے بعد آشٹن میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے وہ ممتاز کاروباری شخصیات چودھری یونس چودھری محمد اسلم چودھری محمد ریاض سرور کے والد محترم تھے اور چودھری فضل علی کے سسر تھے انکی نمازہ جنازہ حمزہ جامع مسجد آشٹن میں ادا کر دی گئ بعد میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا انکی نمازہ جنازہ میں کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی انکی وفات پر مقامی کمیونٹی بہت رنجیدہ ھے
