برطانیہ کے شہر سٹوک اون ٹرنٹ کی کونسل کی حکومتی اور اپوزیشن پارٹی نے متفقہ طو ر پر غزہ فلسطین میں جنگ بندی کی قراردا پاس کر دی

Spread the love

عارف چودھری
یہ برطانیہ کی پہلی کونسل ھے جس نے متفقہ طور پر قرار داد پاس کی اسکا کریڈٹ دونوں پارٹیوں کی لیڈر شپ اور خصوصی طور پر برطانیہ میں پہلی دفعہ دوسری بار لارڈ مئیر بننے والے کونسلر ماجد خاں اور کونسلر جاوید نجمی کو جاتا ھے ہمیں رپورٹ کر رہے ہیں قرارداد کونسل لیڈر Jane Ashworth نے پیش کی اور کنزیرٹیو پارٹی کے کونسلر فیصل حسین نے اسکی مکمل تائید کی جسے۔ متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا قرار داد میں کہا گیا کہ سات اکتوبر کو حماس کے حملے میں کی معصوم جانیں ہوئیں اسرائیل کی طرف سے فوجی جوابی کاروائیوں کے نتیجے میں مزید جانیں ضائع ہو رھی ھے غزہ کے شہریوں کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فوری جنگ بندی بہت ضروری ھے اب تو مرنے والوں کی تعداد کی ہزاروں میں ھو گئ ھے ہسپتالوں سکولوں -ایمبولینسوں -اور عبادت گاہوں پر فوری بمباری روکنے کی ضرورت ھے معصوم شہریوں کے لئے کوئ محفوظ جگہ نہیں ھے ملک بھر میں ہزاروں مظاہروں کا بھی مشاہدہ کیا گیا -قرار داد کہ آخر میں کہا گیا کہ ہمیں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کر کے معصوم شہریوں کی تکالیف کو ختم کرنے کے لئے ووٹ دینے کی ضرورت ہے قرارداد کی متفقہ قرار داد کا ماجد خان لارڈ مئیر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ھماری کونسل میں غزہ جنگ بندی کی متفقہ قرار داد پاس ہونے پر بہت خوشی ھوئ – قرارداد پاس کروانے میں کونسل لیڈر جین اشورتھ ڈپٹی لیڈر امجد وزیر کونسلر جاوید نجمی نوجوان کونسلر وسیم اکبر اور تمام مسلمان و غیر مسلمان کو نسلران اہم کردار ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں