لندن عارف چودھری )
ڈاکٹر شوکت علی سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ق) اورسیز انگلینڈ نے صحافیوں کے ساتھ ایک مقامی ھوٹل میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوے کہااسرائیل خطہ میں بدمست ھاتھی 🐘 کی طرح دھندناتا پھر رھا ھے جو کہ عالمی امن کے لئے خطرے کا باعث بنتا جا رہا ھے ۔ مسلم امہ اور عالمی امن و انصاف کے علمبرداروں کی بھی دھجیاں اڑا رھا ھے۔
ادھر فلسطین کے نحتے مسلمانوں پر ظلم و ستم کی تاریخ رقم کر رھا ھے اگر اسکو نہ روکا گیا تو تیسری عالمی جنگ کا اندیشہ ھے جس سے ساری دنیا اسکی لپیٹ میں آسکتی ھے ۔
اگر اسکو نہ روکا گیا تو اسکے اثرات پوری دنیا پر پڑیں گے یہاں پر یہ مت بھولیں کے اج ایٹم بم صرف ایک ہی ملک کے پاس نہیں دوسرے ملکوں کی درسترست میں بھی ھے اور اسکے نتائج کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ھے جب دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے آیٹم بم جاپان کے دو شہروں ھیرو شیماں ناگاساکی
پر گرایا تھا وہاں پر اجتک گاس نہیں اگ پایا اور پیدا ھونے والے بچے اپاحج یا غیر صحتمند ھوتے ھیں ایٹم بم کی طابکاری کے اثرات اجتک محسوس کئے جا سکتے ھیں۔
سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ اورسیز انگلینڈ (ق) ڈاکٹر شوکت نے مزید
کہا کہ ھم بیرون ملک مقیم پاکستانی اسرائیل کے اس غیر قانونی غیر مذہبی غیر انسانی بربریت کی سخت مذمت کرتے ھیں ھیں ، ھماری عالمی امن کے علمبرداروں سے اور مسلم امہ کے حکمرانوں جن کے پاس آئینی قانونی اور مذہبی ذمہ داری ھے اسکا عملی طور پر کوئی اقدامات کر یں جس سے پائدار حل نکلے۔
اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ اورسیز (ق) برمنگھم کے صدر اور یوتھ ونگ کے رھنما اور کسیر تعداد میں مختلف مقطبا فکر کی شخصیات بھی موجود تھیں ، آخر میں فلسطینیوں کے حق میں دوعاے خیر مانگںی گئ اور آپنے ملک پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے بھی دوعاے خیر مانگںی گئ
