مانچسٹر میں کیمل ون کی ایک اور برانچ کی گرینڈ اوپننگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

پاکستانیوں نے برطانیہ بھر میں مختلف شعبوں کی طرع فوڈ بزنس میں بھی اپنا لوہا منوایا ھے ایسے ہی مانچسٹر کی سیاسی کاروباری شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر خواجہ کلیم اللہ اور انکے بیٹوں خواجہ صالح بٹ -خواجہ عمران کلیم بٹ -خواجہ عمر بٹ نے ویمزلے روڈ مانچسٹر میں کیمل ون کی ایک اور برانچ کی گرینڈ اوپننگ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ مانچسٹر کی کاروباری مزہبی اور سیاسی شخصیتوں نے شرکت کی -ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان نے خصوصی شرکت کی
عارف چودھری
پاکستانیوں نے برطانیہ بھر میں مختلف شعبوں کی طرع فوڈ بزنس میں بھی اپنا لوہا منوایا ھے ایسے ہی مانچسٹر کی سیاسی کاروباری شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر خواجہ کلیم اللہ اور انکے بیٹوں خواجہ صالح بٹ -خواجہ عمران کلیم بٹ -خواجہ عمر بٹ نے ویمزلے روڈ مانچسٹر میں کیمل ون کی ایک اور برانچ کی گرینڈ اوپننگ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ مانچسٹر کی کاروباری مزہبی اور سیاسی شخصیتوں نے شرکت کی -ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان – سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن -کونسلر رب نواز -چودھری سجاد نزیر -مسرت ریسٹورنٹ کے چیف ایگزیکٹو چودھری مسرت – پی ٹی آئ یو کے کے سابق صدر رانا عبدالستار پی ٹی آئ نارتھ ویسٹ کے صدر آصف رشید بٹ -سیکرٹری اطلاعات ایڈووکیٹ علی اون -کاروباری شخصیات اویس چوہان -باسط بٹ -فراز بھٹی -انٹر نیشنل نعت کونسل کے چئیر پرسن قاری جؤید اخٹر -ممتاز عالم دیں مولانا شاہ جہان مدنی -چودھری اسلم جلال -سید سجاد شاہ -اور کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کا آغاز برطانیہ کے ممتاز عالم دین – قاری جاوید اختر نے قرآن پاک کی تلاوت سے کیا اور مولانا شاہ جہاں مدنی نے خصوصی دعا کروائ اس موقع پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خاں اور سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن نے کہا کہ ھمیں خوشی ھے کہ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں خواجہ صالح بٹ -خواجہ عمر بٹ اور خواجہ عمران بٹ نے اپنے کیمل ون ریسٹورنٹ کی ایک اور نئ برانچ کی بنیاد رکھی ھے امید ھے کیمل ون ریسٹورنٹ اچھے کھانوں کی وجہ سے اپنی الگ شناخت بنائے گا -ھم انکے والد محترم خواجہ کلیم الرحمن کو بھی مبارکباد دیتے ہیں -مولانا شاہ جہان مدنی سید سجاد حسین شاہ اور عمار کا کہنا تھا کہ کیمل ون ریسٹورنٹ کھلنے سے گریٹر مانچسٹر میں رہنے والے لوگوں کو اچھا اور مختلف فوڈ کی سہلوت میسر آئے گی -امید ھے کمیونٹی کیمل ون فوڈ کو انجوائے کرے گی سابق کونسلر راجہ فراز بھٹی پی ٹی آئ نارتھ ویسٹ کے صدر آصف رشید بٹ -نے کہا کہ ہمیں نوجوان پاکستانیوں کو برطانیہ میں نئے کاروبار شروع کرنے کی حوصلہ افزائ کر نی چاہئے -کونسلر رب نواز اور کاروباری شخصیت اویس چوہان نے خواجہ کلیم الرحمن اور انکے صاحبزادیوں کو کیمل ون ریسٹورنٹ کھولنے پر دلی مبارک باد دی اور کہا کہ نئے کاروبار کھولنے سے جہاں بر طانیہ کے معاشرے میں ایک مقام ملتا ھے وہاں زر مبادلہ کی صورت میں پاکستان کو بھی فائدہ ھوتا ھے -برطانیہ کی مشہور کاروباری سیاسی شخصیت پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ اور کیمل ون کے چیف ایگزیکٹو۔ خواجہ کلیم نے ان کی دعوت پر کیمل ون کی اوپننگ پر آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مجھے اپنے بیٹوں پر فخر ہے کہ وہ دوسرے کاروباروں کے ساتھ فوڈ بزنس میں بھی برطانیہ میں اپنا نام بنایا ھے ھمارا نیا کیمل ون ریسٹورنٹ گریٹر مانچسٹر کی کمیونٹی کو اچھا کھانا اور اچھا ماحول فراہم کریں گے

آخر میں تقریب میں شریک تمام مہمانوں کا کیمل ون کے مزیدار کھانوں سے تواضع کی گئ اور پی ٹی آئ کے صدر آصف رشید بٹ کی جانب سے لایا گیا کیک بھی کا ٹا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں