محکمہ مال آزاد کشمیر کے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں ثناء ریسٹورنٹ اولڈھم میں عیشائیہ دیا

Spread the love

اولڈھم کونسل کی تاریخ میں آزاد حیثیت سے مسلسل تین دفع منتخب ھونے والے عوامی کونسلر اور کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت چودھری آفتاب حسین اور انکے بیٹے بیرسٹر عاصم حسین نے محکمہ مال آزاد کشمیر کے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں ثناء ریسٹورنٹ اولڈھم میں عیشائیہ دیا -پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصل جنرل طارق وزیر -کمیونٹی ویلفئر آتاشی مصباح نورین -اولڈھم کونسل کی لیڈر کونسلر عروج شاہ ڈپٹی لیڈر شاھد مشتاق نے خصوصی شرکت کی

رپورٹ عارف چودھری
: اولڈھم کونسل کی تاریخ میں آزاد حیثیت سے مسلسل تین دفع منتخب ھونے والے عوامی کونسلر اور کمیونٹی کی ہر دلعزیز شخصیت چودھری آفتاب حسین اور انکے بیٹے بیرسٹر عاصم حسین نے محکمہ مال آزاد کشمیر کے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں ثناء ریسٹورنٹ اولڈھم میں عیشائیہ دیا – مقامی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد کے علاوہ پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصل جنرل طارق وزیر -کمیونٹی ویلفئر آتاشی مصباح نورین -اولڈھم کونسل کی لیڈر کونسلر عروج شاہ ڈپٹی لیڈر شاھد مشتاق نے خصوصی شرکت کی دوسری اہم شخصیتوں جن میں سابق مئیر اولڈھم چودھری شاداب قمر -سبز سالیسٹر کے چیف ایگزیکٹو بلال بابر -مسرت گروپ کے چئیرمیں چودھری مسرت -سابق مئیر کونسلر شعیب اختر کونسلر عقیل سلامت -چودھر ی اختر ملوانہ-راجہ نصیر سیرو – سابق کونسلر خضر رحمان -چودھری ماجد -چودھری تنویر – لارڈ مئیر مانچسٹر کے کنسورٹ ماجد ڈار -چودھری رضوان نصیر -چودھری مصطفی -ممبر ضلع کونسل چودھری جاوید-سابق کونسلر باسط شاہ مشوانی-سابق مئیر کونسلر راجہ افتخار حسین – راجہ عمر شریف -سالیسٹر چودھری شاھد -راجہ آفتاب شریف -آصف لودھی-سابق مئیر فریاد -طارق شامل تھے – تقریب کا آغاز چودھری مصطفی نے قرآن پاک کی تلاوت سے کیا -نظامت کے فرائض چودھری عارف پندھیر نے نہایت احسن طریقے سے انجام دیے -اس موقع پر عوامی قونصل جنرل طارق وزیر کا کہنا تھا کہ کونسلر چودھری آفتاب حسین نے آج ایک بہت اچھی تقریب کا انعقاد کیا جس میں اوورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں کو اکٹھا دیکھ کر خوشی ھوئ اس طرح۔ کی گیدرنگ ھمارے لئے بھی اچھی ھوتی ھے ھمیں کمیونٹی سے فیڈ بیک مل جاتا ھے -کمیونٹی ویلفئر آتاشی مصباح نورین نے کونسلر آفتاب کو اتنی بڑی تعداد میں کمیونٹی کو اکٹھا کرنا بہت اچھا لگا اس سے پاکستان اور برطانیہ کے رابطے کے لئے بھی اچھی کاوش ھے میں کمیونٹی کو ایک پیغام بھی دینا چاہتی ھوں کہ انکے ایسے مسائل جس میں احکومت پاکستان کی مدد کی ضرورت ھے مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں – اولڈھم کونسل کی لیڈر کونسلر عروج شاہ نے پاکستان سے آئے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں کونسلر چودھری آفتاب حسین نے پروقار تقریب رکھ کر پیغام دیا ھے کہ اوورسیز پاکستانی پاکستان سے آئے ھوئے مہمان کو بہت عزت دیتے ہیں – چودھری مسرت اور سالیسٹر بلال بابر نے پاکستان سے آئے مہمان چودھری رشید کو برطانیہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور کونسلر چودھری آفتاب حسین کو آج کی کامیاب تقریب جس میں کمیونٹی کے ہر طبقے کی نمائندگی ھے مبارک باد دیتے ہیں – سابق مئیر بلیک برن کونسلر راجہ افتخار نے آج کے فنکشن کو یاد گار قرار دیا – مہمان خصوصی سابق مال آفیسر چودھری رشید اور انکے بیٹے کاروباری شخصیت چودھری تنویر نے کونسلر چودھری آفتاب حسین کا انکے اعزاز میں اتنی بڑی تقریب منعقد کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آج ایک جگہ پر برطانیہ بھر سے پاکستانی کشمیری کمیونٹی سے ملاقات ھوگئ اسکا سارا کریڈٹ چودھری آفتاب حسین کو جا تا ھے – میزبان عوامی کونسلر چودھری آفتاب حسین اور انکے نوجوان اور ہونہار بیٹے بیرسٹر عاصم حسین نے چودھری رشید کے اعزاز میں عیشائیہ میں شریک تمام افراد اور خصوصی طور پر قونصل جنرل طارق وزیر -ویلفئر آتاشی مصباح نورین -کونسل لیڈر عروج شاہ -ڈپٹی لیڈر شاھد مشتاق ڈپٹی لیڈر بولٹن کونسل چودھری زمان -سابق مئیر بلیک برن کونسلر راجہ افتخار حسین کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہا انہیں منتخب کرنے والے انکی وارڈ کے ووٹروں کا بھی شکر گزار ھوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں