لندن عارف چودھری
ٹیم سائیڈ کونسل کی مئیر چئیرئٹی کے فنڈ ریزنگ کے لئے انڈین پلازہ ریسٹورنٹ اووڈ ن شاہ میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا -ٹیم سائیڈ کونسل کی مئیر تفہین شریف اور لیڈر کونسل گر لیڈ کونی -صدر چیمبر آف کامرس گریٹر مانچسٹر ایما ھولٹ کی خصوصی شرکت -دوسرے شرکت کرنے والوں میں ڈپٹی لیفٹیننٹ مزاھد حسین -چودھری بشیر رٹوی – چودھری رضوان نصیر -میشوکل حق -انور علی او بی ای-پروفیسر بسما الٰہی -الادین علی- کریگ -نورین شہزاد -مصطفائ شریف کی ڈاکٹر فیسے-عالیہ ہاشمی -رخسانہ حسین -سکالر سکول سسٹم اور فیڈو نیڈو کے پروفیسر ایزینڈو اریوا-ایڈمنسٹریٹو ثاقب ایوب – شمائلہ خان اور الٰہ دین گلاسگوپ-فرزانہ افضل -یعقوب حسین -ڈاکٹر فیصل -اسد -الیسا – کونسلر جیک نیلر -شامل تھے – فنڈ ریزنگ کے لئے رائفل ٹکٹ پر انعامات بھی دیے گئے -چئیرئٹی۔ پروگرام کو کامیاب کروانے میں ڈاکٹر فیسے – عالیہ ہاشمی-رخسانہ حسین -عطا رسول چوہان -مزاھد حسین کا بہت بڑا کردار تھا – اس موقع پر مئیر تفہین شریف اور مئیر کنسورٹ ڈاکٹر فیصل پرویز نے مئیر چئیرئٹی میں شرکت اور فنڈ ریزنگ کرنے والوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ھم آج اس تقریب میں خیراتی کاموں کے لئے چندہ جمع کر رھے ہیں جو مختلف چئریٹیوں میں تقسیم کیا جا ئے گا -ٹیم سائیڈ کونسل کے لیڈر گر لیڈ کونی -اور گریٹر مانچسٹر چیمبر آف کامرس کی صدر ایما ھولٹ کا کہنا تھا کہ آج مئیر چئیرئٹی کی فنڈ ریزنگ کی مہم میں آ کر اور سب سے مل کر بہت اچھا لگا ایک دوسرے کے خیالات جاننے کا موقع ملا اور آج کا فنکشن بہت اچھی کاز کے لئے تھا ھم اسکی بھر پور سپورٹ کرتے ہیں -اسکالر سکول سسٹم کے ایڈمنسٹیٹر ثاقب ایوب -پرنسپل پروفیسر زینڈو ایریوا-الیسا -اور شمائلہ خان کا کہنا تھا کہ ھم کمیونٹی کی تعلیم میں ہر قسم کی مدد کرتے ہیں اور جہاں بھی چئیرئٹی کی ضرورت ھوتی ھے اسکالر سکول سسٹم سب سے آگے ھوتا ھے آج بھی ھماری پوری ٹیم مئیر چئیرئٹی کے لئے ادھر ھے مئیر تفہیم شریف ھمیشہ مستحق لوگوں کی مدد کرتی ھے ھم ھمیشہ انکے ساتھ ہیں – فیڈو نیڈو کی مینجر نے کہا کہ ھم مئیر چئیرئٹی کی فنڈ ریزنگ میں جو ھم سے بن سکا کریں گے -برطانیہ کی مشہور سیاسی اور مزہبی شخصیت چودھری بشیر رٹوی اور نوجوان اسد کا کہنا تھا کہ آج مئیر چئیرئٹی میں لوگوں نے دل کھول کر عطیات دیے ھم ھمیشہ اچھے مقصد کے لئے آگے بھر کر اپنا کردار ادا کرتے ہیں -مصطفائ شریف کی چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیسے -ڈائریکٹر عالیہ ہاشمی -اور رخسانہ حسین نے آج کے چئیرئٹی ڈنر کو یادگار قرار دیا اور کہا کہ مصفائیہ شریف ھمیشہ ٹیم سائیڈ مئیر کی چئیرئٹی کو سپورٹ کرے گی -ڈپٹی لیفٹیننٹ مزاھد حسین یعقوب حسین او بی ای -کمیونٹی لیڈر فرزانہ افضل اور نورین شہزاد کا کہنا تھا کہ مئیر تفہین شریف مختلف چئیرٹیوں۔ کے کر سارا سال فنڈ ریز کر ھی ھے ھم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور ھم اس نیک کام میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں چئیرئٹی ڈنر میں شریک دوسروںں نے کہا کہ آج ھم دوستانہ اور خوشگوار ماحول سے خوب لطف اندوز ھوئے – اور آج لوگوں کی سپورٹ دیکھ کر خوشی ھوئ – آخر میں لوگ ایوارڈ یافتہ انڈین پلازہ ریسٹورنٹ کے چیف ایگزیکٹو مفوظ میاں کے بنائے ہوئے انڈین کھانوں سے لطف اندوز ھوئے
