مانچسٹر عارف چودھری
پاکستان ملتان سے تعلق والے سابق سینئر سپر نٹیڈنٹ جیل محمد اعظم خان کی اہلیہ اور برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیات محمد شہر یار خان -محمد ارباب خان -محمد اسفند یار خان -محمد علی خان -محمد عمر خان کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد مانچسٹر میں وفات پا گئیں انکی نماز جنازہ سینٹرل مسجد وکٹوریہ پارک میں داد کر د گئ برف باری اور سخت سردی کے باوجود کاروباری مزہبی سماجی شخصیتوں کے علاوہ مقامی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی بعد میں انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ممتاز عالم دین مولانا وقار بیگ اور مولانا حافظ حمود الرحمن نے خصوصی دعا کروائ -دوسرے شرکت کرنے والوں میں برطانیہ کی ممتاز کاروباری مزہبی شخصیت میاں محمد اسحاق عزیز -عبدالرحمن عزیز چودھری اختر ملوانہ – چودھری عبدالکریم -چودھری وسیم پراپرٹی -سابق امیدوار ممبر یورپی پالیمنٹ چودھری اسلم کمبوہ -سالیسٹر شاھد – سابق چیف کونسلر اضرار افضل ملک -چودھری انور چئیرمین جہلم فورم -سینئر صحافی چودھری حسن -چودھری وسیم -عامر خان – کاروباری شخصیت محمد سعید چودھری-ڈاکٹر اجمل -ڈاکٹر داؤد -چودھری طارق -چودھری مظہر – نبیل گروپ کے چیف نبیل جاوید قریشی -عامر شیخ -چودھری اخلاق -میاں ارشد – برکس پراپرٹی کے چیف ایگزیکٹو عمر برولہ -اکاؤٹینٹ عبدالباسط – پی ٹی آئ برطانیہ کے سابق صدر رانا عبدالستار -شامل تھے – سابق سینئر سپرنٹیڈنٹ جیل محمد اعظم خان کی اہلیہ ایک بہادر نڈر اور خواتین کے حقوق کے لئے کام کرنے والی خاتون تھیں -وہ فلاحی کاموں میں ہمیشہ سب سے آگے ہوتی تھیں -کمیونٹی خاص طور پر خواتین کے لئے انکی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی –
ریٹائرڈ سینئر سپرنٹیڈنٹ جیل محمد اعظم خان نے اپنی اہلیہ اور انکے بیٹوں اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے تعینات سرمایہ کاری کے لئے اعزازی قونصل شہریار خان – محمد ارباب خان -محمد اسفند یار خان -محمد علی خان -محمد عمر خان نے آج انتہائ خراب موسم کے باوجو کمیونٹی کی بھاری اکثریت کا انکی والدہ محترمہ کی نمازہ جنازہ میں شرکت کرنے پر انکا شکریہ ادا کیا
سابق سینئر سپرنٹیڈنٹ جیل محمد اعظم خان کی اہلیہ محترمہ کی سماجی فلا حی خدمات کے صلہ میں کمیونٹی کے اندر نمایاں مقام رکھتی تھیں انکی خدمات کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا
