پاکستان مسلم لیگ ق الیکشن میں سویپ کرے گی، انشاءاللہ

Spread the love

( لندن عارف چودھری)

ڈاکٹر شوکت علی شیخ سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ نے آج پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگ بھلائی جسمیں صدر پاکستان مسلم لیگ برمنگھم جناب محمد شفیق اور مانچسٹر سے رضوان ھاشمی صدر مسلم لیگ یو کے نے خصوصی شمولیت کی اور اس کے ساتھ ساتھ اچھی خاصی تعداد میں ممبران نے حصہ لیا۔پاکستان کے حالیہ الیکشن کے حوالے سے مشترکہ بیانیہ میں کحا کہ کہ ھمارے قائد جناب چوہدری شجاعت حسین صاحب ھمیشہ سیاست کو عبادت سمجھتے ھیں اور اپنے دورے حکومت میں اورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر ھمیشہ ترجیح بنیادوں پر دیکھا اور اس پر عمل بھی کروایا اسی طرح چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے جناب چوہدری شافے حسین صاحب اور چوہدری سالک حسین صاحب جو کہ پاکستان مسلم کی نئی و ھونھار قیادت ھے اپنے بزرگوار کے قدم نقش پر چل رھی ھے اور قاعدے اعظم کے اصولوں پر مبنی سیاست پر عمل پیرا ہیں جنکا مقصد عوام کی خدمت اولین ترجیح ھے۔
مزید مشترکہ بیانیہ میں کحا کہ ھم اورسیز پاکستانیوں کی چوہدری شافے حسین اور چوہدری سالک حسین صاحب کو ھماری بھرپور حمایت حاصل ھے۔
انشاءاللہ ھمیں امید ھے ھماری پارٹی الیکشن میں سویپ کرے گی خصوصا” گجرات سے۔
آخر میں سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ق ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ھم اپنی بہادر فوج کو سلام پیش کرتے ہیں جو ملک کی سرحدوں کی حفاظت بھڑے پر وقار انداز کر رھی ھے اسطرح ملک کے اندرونی امن میں بھی قلییدی

کردار ادا کر رھی ھے اور ھم اپنی بہادر فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
آخر میں سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی نے سب آنے والے محبے وطن پاکستانیوں کا شکریہ ادا اور روایتی کھانوں سے توازہ بھی کی اور ملک پاکستان کی سلامتی و خوشحالی کیلئے دوعاے خیر مانگںی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں