لندن عارف چودھری
تمام پارٹیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ھیں جو ملک و قوم کے مفاد کو ترجیحی بنیادوں پر مسائل کو حل کرنے پر یقین رکھتے ھوے عملی طور پر سنجیدہ ھونگی۔
دوسری طرف ھماری پارٹی فوج پر تنقید کرنے والوں کا قطعن ساتھ نہیں دے گی اسکی سختی سے مذمت بھی کرتی ھے اور کرتی رھے گی۔
پاک فوج ھی کی بدولت ملک کی سرحدیں پاکستان کے دشمنوں سے محفوظ ھیں اور پاکستانی عوام چین کی نیند سے سوتے ہیں۔
یہ کحا پاکستان مسلم لیگ( ق) اورسیز برطانیہ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی شیخ برطانیہ لندن برمنگھم میں کارنر میٹنگ میں خصوصی طور پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوے کحا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ھمارے قائد چوہدری شجاعت حسین نے ھمیشہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے نقش قدم پر چلتے ھوے سیاست کی اور یہی سوچ و فکر پارٹی کے کارکنوں کو دی اس پر عمل کرنے کی ترکیب کرتے ھیں اور عملی طور پر اس کو اپنا مشن بنانے کی ہدایت بھی اپنے ورکرز کو کرتے رھتے ہیں۔
الیکشن کے حوالے سے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ھم وسیع بنیادوں دوسری پارٹیوں کے ساتھ ملکر ملک کر معیشت کو بہتر سمت میں لے جانے کے لیعے ھر ممکن کوشش کرینگے انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن جمہوریت کا حسن ھوتا ھے اگر وہ برسرے اقتدار حکومت میں تعمیری کام کرے ناکہ تخریبی ۔
اورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے بارے انھوں کحا ھماری پارٹی کا اھم مشن ھے ، اگر اللہ نے ھمیں حکومت بنانے کا موقع دیا تو ھم ون وینڈو آپریشن کا اجراء کرینگے جسمیں اورسیز بھائیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر کرینگے ۔
ماضی میں بھی چوہدری شجاعت حسین جو کہ ھماری قیادت ھے انہوں نے اپنی دورے حکومت میں بیرون ملک مقیم پاکستانی بھائیوں کے لئے بہت سی اصلاحات کیں اسمیں خصوصی طور پر ڈیڈ باڈی ملک میں لانا بذریعہ پ ای اے (P I A ) فری کیا ،
ایئرپورٹس کے باھر ناجائز چیک پوسٹوں کو ختم کیا جو کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو بغیر کسی وجہ کے روک کر کرپشن، ناجائز پیسہ بنانے کا دھندا شروع کر رکھا تھا اسکے علاوہ ایک وقت تھا بیرون ممالک سے آنے والے محبے وطن پاکستانیوں کو پولیس میں اپنے کو رجسٹر کروانا ضروری تھا جو کہ ایک غیر ضروری عمل تھا اسکو ختم کیا گیا یہ سب کچھ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیرون ممالک میں بسنے والے بھائیوں کے لئے ترجیح بنیادوں پر عملی طور پر کیا۔
ملک میں گرین چینل کا اجرا بھی چوہدری صاحب کی حکومت میں ھوا تھا جسکو آج بہتر کرنے کی ازحد ضرورت ھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ھم نئی سکیم کا اجراء بھی انشاءاللہ کرینگے جس سے اورسیز فیملیز کو سال میں ایک گاڑی بغیر کسٹم ڈیوٹی ادا کئے اپنے استعمال میں لا سکیں گے یہاں پر سیکرٹری جنرل نے کہا ھم اورسیز پاکستانی ملک کی معیشت میں ریٹھ کی ھڈی ھیں ملک کی معیشت کو بہتر کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ھے اور کر رھے ھیں اور کرتے رہیں گے۔
اسکے علاوہ اورسیز پاکستانیوں کو ملک کے اداروں میں بھی ، انکو اور ان کے بچوں کے لئے خصوصی کوٹہ کا اجرا بھی کرینگے اور دوھری شہریت کے حامل محبے وطن پاکستانیوں کو ملک کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرنے کی اجازت ھو گی۔
آخر میں انھوں نے کہا پاکستان مسلم لیگ ق کی نئی قیادت جناب چوہدری شافے حسین و چوہدری سالک حسین جو کہ کرپشن سے پاک سیاست انکا مشن ھے اور ھر لحاظ سے ملک کے غریب عوام میں بہتری لانا ھے ، ملک میں شمسی توانائی اور تعلیم سب کے لئےسسستی اور یکساں طور پر توجہ دینا اولین ترجیحات میں شامل ھے ۔
آخر میں ملک کے لئے دوعاے خیر مانگںی گئ۔ اور روئتی کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئی۔
