ھم اپنی پارٹی کو ھر طرح سے مضبوط اور صف اول میں دیکھنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر شوکت علی

Spread the love


لندن /لاھور۔ عارف چودھری
سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ اورسیز انگلینڈ برطانیہ ، جناب ڈاکٹر شوکت علی شیخ آجکل ماہ رمضان المبارک کے مبارک موقع پر الیکشن جیتنے کی خوشی میں آپنی قیادت جناب چوہدری شجاعت حسین، چوہدری سالک صاحب اور چوہدری شافے حسین صاحب کو بانفس نفیس آپنی اور اورسیز بھائیوں کی طرف سے مبارک باد دی اور انھوں نے مزید کہا کہ ھم اپنی پارٹی کو ھر طرح سے مضبوط اور صف اول میں دیکھنا چاہتے ہیں اور اس پر ھم عملی طور پر سنجیدگی کے ساتھ کوشاں بھی ھیں۔
ھمیں جو عوام نے بھاری مینڈیٹ دیا ھے اسکی پاسداری کرتے ھوئے عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی ھر ممکن کوشش کرینگے۔
اپنی پارٹی کو انٹرنیشنل لیول پر اجاگر کریں گے، انشاءاللہ۔
تاکہ آئندہ آنے والے الیکشن میں ھم سویپ کریں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کہ چودھری شافے صاحب اور چوہدری سالک حسین صاحب کو بڑی اھم وزارتیں ملی ھیں، اھم ھونے کے ساتھ ساتھ بڑی ذمہ داریاں بھی ان پر ھیں ۔
انھی کی دھنمائی و روشنی میں ھم اورسیز پاکستانی۔ملک میں بھاری انوسٹمنٹ بھی لے کر ا رھے ھیں اور ملک کو شمسی توانائی میں خودکفیل کرنے کا منصوبہ بھی شامل ھے انقریب اس پر عمل پیرا ھونے جا رھا ھے۔
اسکے ساتھ ساتھ ملک کی نوجوان نسل کو ائ ٹی ٹیکنالوجی میں بحراور بنانے کا منصوبہ بھی پائپ لائن میں ھے جس سے ھماری نوجوان نسل ملک کے لئے اور بیرونے ملک میں با عزت روز گار حاصل کرکے ملک وقوم کو زرمبادلہ کی مد میں کسیر تعداد میں زرمبادلہ ملک کو بھیجیں گے جس سے ملک خوشحالی کی طرف گامزن ھو گا۔ اس سلسلے میں حکومت ائ ٹی ٹیکنالوجی میں فری تعلیم اور لیپ ٹاپ کی سکیم روشناس کرانے جا رھی ھے ۔
آخر میں انھوں کحا کہ ملک میں سموگ جو کہ بیماریوں کا سبب بن رھا ھے ، POLOTION جن میں دوھئیں دار گاڑیوں کی روک تھام کے سپیشل (approved) فلٹر اور جو کہ دھواں چھوڑنیں والی گاڑیوں کو لازما” استعمال کرنا ھو گا اور نئے جدید طرز کا برطانیہ کے معیار کے برابر سسٹم انقریب روشناس کروانے جا رھے ھیں جس سے روڈ پر ایکسیڈنٹ اور اموات کافی حد تک کم واقعہ ھوگی اس سلسلے میں ھماری پنجاب گورمنٹ سے تویل میٹنگ ھوئ ھے جس کی سربراہی چوہدری شافے حسین صاحب نے کی اور انھوں نے اس جدید سسٹم کو سراہا اور اسکی منظوری بھی
S.S MOTOR
U K BASED
POLOTION FREE
کو سونپ دی گئی جناب محمد شفیق صاحب جو کہ AUTO ENGINEER اس فیلڈ میں 20 سالہ تجربہ بھی رکھتے ھیں برطانیہ ۔میں بہت ساری موڑرز کمپنیوں کو اپنی سروسز بھی مہیا کر رھے ھیں۔ مزید ڈاکٹر شوکت علی نے کہا کہ چوہدری شافے صاحب نے اپنے مکمل تعاون کا بھی اظہار کیا اور انڈسٹریل فری زون میں سسٹم لگانے کے لئے بھی عمادگی کا اظہار بھی کیا۔ جو کہ دس 10 سالہ ٹیکس فری پالیسی کے زمرے میں آتا ھے۔
اپنے الفاظ کو سمیٹتے ھوے انھوں کحا کہ ھم انقریب اورسیز پاکستانیوں کی طرف سے اپنی قیادت اور اتحادی جماعتوں کو عید ملن پارٹی کا بھی اھتمام بھی ھمارے اجنڈا میں شامل ھے۔
اس موقع پر برطانیہ سے آئے ھوے صدر جناب سید رضوان ھاشمی صاحب بھی۔ماجود تھے۔
آخر میں ملک کے لئے دوعاے خیر مانگںی گئ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں