مانچسٹر(غلام حسین ) پاکستان ترقی اس وقت تک نہیں کر سکتا جب تک کرپشن ختم نہیں ہوتی بیرونی ممالک کے تاجر پاکستان سے امپورٹ کرتے ہیں پاکستانی کسٹم حکام بڑی بے دردی کنٹینرز سے سامان کو غیب کر دیا جاتا ہے جس سے بھاری مالی نقصان ہوتا ہے بیرونی ممالک کے تاجر وزیر اعظم شہباز شریف سے اپیل کرتے کرپٹ آفیسرز کے سخت ایکشن لے جو ملک کا نام بدنامی کا سبب بنتے ہیں
اس بات کی حالیہ مثال کی فوٹو دیکھ سکتے ہیں پاکستانی متعلقہ محکمے کو سامان سے بھرا ہوا کنٹینر دیا جاتا برطانیہ پہنچنے پرجب کھولا جاتا ہے اس سے کافی سامان غیب ہوتا جبکہ یوکے کنٹینر نھیں کھولا جاتا
