اے رب کون مکان
ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ فرما۔
یاالله ہمیں ارض و سماء کی تمام آفات, وبائی امراض اور ھر چیز کے شر سے محفوظ رکھ۔ بے حساب خوشیاں عطا فرما اور ہماری تمام نیک خواہشات وحاجات پوری فرما۔ ہمیں اپنے والدین کیلئے اور ہماری اولاد کو ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا
