دعائے مومن

Spread the love
                   ‎                                                 اے رب کون مکان                           

ہمیں وہ عطا کر‎ ‎جو ہمارے لیۓ بہتری کا باعث ھو اور ھمیں ھر آزمائش سے محفوظ‎ ‎فرما۔
یاالله ہمیں ارض و سماء کی تمام آفات, وبائی امراض اور ھر چیز کے شر سے محفوظ رکھ‎۔ بے حساب خوشیاں عطا فرما اور ہماری تمام نیک خواہشات وحاجات پوری فرما‎۔ ہمیں اپنے والدین کیلئے اور ہماری اولاد کو ہمارے لئے صدقہ جاریہ بنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں