پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین (لوکل زکوۃ کمیٹی ) راجہ عمر حیات نے اردو گلوبل کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، اور جب تک کشمیر آزاد نہیںہو جاتا ہم تب تک آواز اٹھاتے رہیںگے ، کشمیر ہماری شہ رگ ہیں ، کشمیری بہن بھائی ہمارے بہن بھائی ہیںاور ہم مودی کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ انشااللہ ایک دن ہم کشمیر کو آزاد کروا کر رہیںگے. تم جتنے مرضی ظلم ڈھا لو لیکن نہ تم کشمیریوںکے دل سے آزادی کا جذبہ ختم کر سکتے ہو. نہ تم ہمارے دلوںسے ان کے لیے محبت اور جدو جہد ختم کر سکتے ہوں . ہمارا دل ہمارے کشمیری بھائیوںکے لیے دھڑکتا ہے اور دھڑکتا .رہے گا. .ہم کشمیری بھائیوں کی آواز بنے گے . اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیں گے.
یارانَجہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کہ ملی ہے نہ ملے گی
