ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں ایک حملے میں 5 بھارتی فوجی مارے گئے، مرنے والوں میں ایک بھارتی کرنل اور میجر بھی شامل ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک بھارتی فوج زخمی بھی ہوا۔
واقعہ کے بعد بھارتی افواج کی فائرنگ سے 2 کشمیری بھی شہید ہو گئے۔ بھارتی فوجی ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ برس میں ہلاک ہونے والے کرنل رینک کا یہ پہلا بھارتی فوجی افسر ہے۔