سیالکوٹ بدبخت بیٹے نے اپنی جنت اپنے ہاتھوں سے اجاڑ لی

Spread the love

سیالکوٹ( وقاراحمدباجوہ سے)

سیالکوٹ:بدبخت بیٹے نے اپنی جنت اپنے ہاتھوں سے اجاڑ لی

سیالکوٹ: بیٹے نے ماں باپ بہن بھائیوں سمیت 7افراد پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

سیالکوٹ: ملزم نے آگ لگا کر کمرے کا دروازہ باہر سے بند کر دیا:پولیس ترجمان

سیالکوٹ: واقعہ میں ماں باپ 2بہنیں ایک بھائی جاں بحق:پولیس ترجمان

سیالکوٹ: مجھے ڈانٹنے کی ان کی جرات کیسے ہوئی ملزم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں