کولیسٹرول خون میں موجود چکنائی کا نام ہے جس کی مقدار کا جسم کی ضرورت سے ذیادہ ہو جانا بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے

Spread the love

کولیسٹرول خون میں موجود چکنائی کا نام ہے جس کی مقدار کا جسم کی ضرورت سے ذیادہ ہو جانا بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ کولیسٹرول بڑھ جانے پر عموماً سب سے عام ملنے والا مشورہ سبزیوں کے زیادہ استعمال کے بارے میں ہوتا ہے، یہ درست ہے کہ سبزی خوری کی عادت صحت بخش ہے اور بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتی ہے لیکن کچھ سبزیاں ایسی بھی ہیں جن کا استعمال احتیاط کا متقاضی ہے۔ ذیل میں ایس ہی چند غذاؤں کا ذکر ہے جن کا استعمال کولیسٹرول کے مریضوں کے لیے مناسب نہیں ہے۔

۔ ایسی سبزیاں جن میں نشاستے کی مقدار زیادہ ہو جیسے کہ مٹر اور مکئی کا استعمال ان لوگوں کے لیے مناسب نہیں ہے جن کا کولیسٹرول خاص طور پر ٹرائی گلیسرائڈز معمول سے ذیادہ ہوں۔ ان کی بجائے بند گوبھی اور کھمبیاں ایک اچھا انتخاب ہیں۔

۔ بازار میں تیار شدہ صورت میں ملنے والی پھلیاں جن میں اضافی چینی اور چکنائی شامل کی جات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں