ساہیوال( چوہدری آصف ندیم آرائیں ) محکمہ سول ڈنفیس ساہیوال کی طرف سے سکول و کالجز میں ٹر ینگز کا سلسلہ جاری ہے اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ چیچہ وطنی میں انسٹرکٹر غلام ربانی نے طلبہ کو فائر فائٹنگ کی تربیت دی اور انہیں آگ بجھانے والے آلات بارے آگاہی فراہم کی اور تربیت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ سول ڈیفنس آفیسر فریحہ جعفر کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کی ہدایت کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر سکولز و کالجز میں ٹریننگ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد لوگوں میں حادثات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا ہے اور حادثہ کی صورت میں اپنے آپ کو اور دوسروں کو نقصان سے محفوظ رکھناہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طلبہ و طالبات کو چاہئے کہ یہ ٹریننگ اپنے گھر میں موجود دیگر افراد تک بھی پہنچائیں تاکہ کسی حادثہ کی صورت میں اپنا دفاع کر سکیں۔
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے