ہڑپہ ہم جناب چوہدری حاجی محمد ریاض بریار سماجی کارکن 4/10/ایل میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوایا

Spread the love

ساہیوال چوہدری آصف ندیم آرائیں: ہڑپہ ہم جناب چوہدری حاجی محمد ریاض بریار سماجی کارکن نمبردار 4/10/ایل جنہوں نے ناصرف 4/10/ایل میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوایا بلکہ پلانٹ کی دیکھ بھال مرمت واٹر فلٹر کے تبدیلی بجلی کا بل یہ تمام اخراجات جو ہزاروں روپے پر مشتمل ہے وہ خالصتاً مخلوق خدا کے جذبے کے تحت وہ اپنی جیب سے ادا کرتے ہیں جس پر ہم اہلیان دیہہ 4/10/ایل ان کے بے حد مشکور ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں