لا ئنز فا ؤ نڈیشن کی طر ف سے پو لیس ڈیپا ر ٹمنٹ کیلئے۔سیفٹی کٹ،شیلڈ ماکس KN95ماکس سینٹا ئیرزگلو ز و غیر ہ گفٹ کیے

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہر عباس)لا ئنز کلب انٹر نیشل فا ؤ نڈ یشن کی پا سٹ ڈسٹر کٹ گو ر نر ی لا ئن ا سحا ق ڈار کی سر بر اہی میں ڈ سٹر کٹ پو لیس آفیسر را نا عمرفا رو ق سے ملا قا ت میں سا بق ر یجن چیر پر سن لا ئن مظہر ا کر ام ا یڈ منسٹر یٹر لا ئنز پلا ٹینم کلب لیڈی ڈاکٹرشیزانہ ا متیاز زو ن چیر پر سن لائن عبدا لغفو ر بٹ نے شر کت کی اور لا ئنز فا ؤ نڈیشن کی طر ف سے پو لیس ڈیپا ر ٹمنٹ کیلئے۔سیفٹی کٹ،شیلڈ ماکس KN95ماکس سینٹا ئیرزگلو ز و غیر ہ گفٹ کیے۔لیڈی ڈاکٹرشیزانہ ا متیاز نے کہا کہ ڈاکٹر ز کے بعد سکینڈلا ئن میں پو لیس ڈیپا ر ٹمنٹس کر و نا و ا ئر س سے جنگ میں بر سر بیکا ر ہے اس کے جو ان ا پنی جا نو ں کو دا ؤ پر لگا کر اپنی ڈ یو ٹی سرانجا م دے رہے ہیں جو کہ نہا یت قا بل تعر یف عمل ہے لا ئن عبدا لغفور بٹ ا ور لا ئن مظہر اکرام نے کہا کہلا ئنز کلب ہمیشہ ا نسا نیت کی خد مت کیلے کا م کر تا رہا ہے۔پا سٹ ڈ سٹر کٹ گو ر نر نے لا ئنزکلیز انٹر نیشنل او ر اس کے فا ونڈیشن کے حوا لے سے مکمل بر یفنگ دی اور اس نے اغراض ومقاصد بیا ن کیے۔ا نہو ں نے کہا کہ لا ئنز کلب کسی بھی قدرتی آفت چا ہے،زلزلہ ہو سیلا ب ہو یا پھر اس کی کر و نا جیسی آفت ہو لا ئنزرکلبز کے رضاکار میدان میں ا گر اپنی خد ما ت سر انجا م د ینا شر وع کر دی ہیں۔کر ونا و ائر س کے حو الے سے بھی لا ئنز کلب پو ری د نیا میں کا م کر رہا ہے اور ڈسٹرکٹ 2305کے گو ر نر عا ر ف خاور بٹ اس کی نگرا نی کر ر ہے ہیں چو نکہ پو لیس ڈیپا ر ٹمنٹ کی ڈ یو ٹیاں کر و نا وا ئر س کے حو الے سے ا ہم مقا ما ت پر ہیں جہا ں ر سک بھی ہے ڈا کٹر ز کے بعد پو لیس فو رس اس مو ضی مر ض کے خلا ف کا م کر رہا ہے اسی لیے لا ئنز کلب کی طر ف سے ان کیلئے یہ حقیر سا تحقہ ہے۔آ خر میں ڈ سٹر کٹ پو لیس آفیسر را نا عمر فا رو ق نے لا ئنز کلب کے آ نے وا لے و فدکا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ لا ئنز کلب کی خد مات قا بل تعر یف ہیں۔ہمیں ا مید ہے کہ یہ تنظیم مستقبل میں بھی اسی طر ح اپنی سر و سز ہما رے ڈیپا ر ٹمنٹ کیلے د یتی ر ہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں