جیکب آباد(نامہ نگار) پاکستان پرچم پارٹی کے چیئرمین ملک الطاف حسین نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد سعودی عرب کے اسلامی تعارف کو سیکولر تعارف میں تبدیل کرنے کے جو اقدامات کررہے ہیں وہ افسوسناک اور قابل مذمت ہیں، ولی عہد کے غیر شرعی فیصلوں کے خلاف عالم اسلام میں تشویش اور بے چینی پائی جاتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سعودی بادشاہت کی تاریخ میں پہلی بار مرتبہ ایک ہی دن میں 81 افراد کے سرقلم کردئیے گئے بادشاہت کے زیر سایہ عدالتی نظام کس قدر شفاف ہے یا یہ کہ مقتولین کے جرائم کی تفصیلات کیا ہیں اس پر بہت سے سوالات اور خدشات موجود ہیں، انہوں نے کہا کہ خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز عالم اسلام میں قائد کی حیثیت رکھتے ہیں اس لیے انہیں چاہئے کہ اپنے ولی عہد کی گمراہ کن اصلاحات کو روک کر اسلامی قوانین کے نفاذ اور پاکیزہ اسلامی ماحول کو یقینی بنائیں، م…
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے