پاکستان میں گزارے ہوئے خوبصورت لمحات کی کچھ یادیں

Spread the love

الحمداللہ جب میں پاکستان میں آیا میری زندگی کے خوبصورت لمحات اپنے والد گرامی حضور قبلہ پیر سید محمد محمد صفی الاعظم المعروف سید چن پیر صاحب گزارے زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں سے ملاقات ہوئی لیکن لیکن ایک ایسی شخصیت سے ملاقات ہوئی جس میں ساری زندگی رزق حلال اور لوگوں کی تربیت میں اپنی زندگی گزاری اپنے گاؤں سوہدرہ آنکھ کھولی اس طرح کے نورانی چہرے کھانے کو ملے میرے دادا جان حضور قبلہ پیر سید بشیر احمد خورشید رحمۃ اللہ علیہ سے محبت دعویٰ رکھتے ہیں ہمارے تمام فیملی بلی کے لوگوں سے آج بھی ان کی اسی طرح محبت ہے جیسے پہلے تھی تھی علی مراد نیک سیرت با عمل انسان اور مسلمان محترم جناب پروفیسر حمید نصر ان سے ملاقات
کے لئے اسپیشل ان کے گھر میں پہنچا جب میں ان کے پاس جا کر بیٹھا تو میرے اندر کی باتیں زبان تک تو نہ آ سکی لیکن میں نے جو ایک اپنی زندگی کا کچھ حصہ ان کے ساتھ اپنی گلی میں گزارا وہ ساری باتیں میرے ذہن میں اور میرے سامنے تھے نیک سیرت انسان آپ کے ساتھ ساتھ بیٹھ کر ٹائم ہو جا رہا ہوں سمجھ جائیں کہ اللہ تعالی نے آپ کو قبول کر رکھا ہے
پروفیسر صاحب نے میری فیملی کے متعلق بہت سی باتیں ایسی کی ہو جس سے مجھے حوصلہ ملا اور بہت سی محبتوں کا اظہار کیا ان کے چہرے کی مسکراہٹ بات کو ثابت کر رہی تھی رزق حلال کھانے والا انسان انسانیت کی تربیت کرنے والا اللہ اللہ کے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر بات پر عمل کرنے والا انسان کبھی بھی غموں کے گہرے میں نہیں آتا مجھے یہ تحریر کرتے ہوئے ٹائم کافی لگا آنکھ میں آنسو بھی آئے ان کی محبت میں اس سے گزارش ہے کہ دعاؤں میں یاد رکھا کریں اپنے بزرگوں کو اللہ پروفیسر حمید نصر صاحب کو تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے اپنے بچوں پر ان کا سایہ ہمیشہ قائم رہے ان کی فیملی کو ان کے قریبی رشتے داروں ان کا سایہ قائم رہے

ایک بات بتانا بھول گیا تھا اللہ کی عزت کی قسم محترم جناب پروفیسر حمید نصر ایک ولی اللہ انسان ہے جتنا ٹائم ان کے پاس بیٹھا ہوں اس کراتے رہے اپنی زندگی پر مطمئن نظر آتے رہے

تقسیم کیا کرے مارت بنانے سے پہلے مجھے اگر آپ کے لیے کوئی دعا کرتا ہے اس کی بنیاد کا حصہ اسے دے دیا کرے وہ اللہ نے آپ کے پاس بھیجا ہوتا ہے پہچان کیا کریں اللہ تعالی ہم تمام مسلمانوں کو تندرستی صحت والی زندگی عطا فرمائے آئے آمین

لکھتے ہوئے الفاظوں میں کوئی غلطی ہوئی تو معاف کر دینا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں