دعائے مومن

Spread the love

یا اللہ پاک ہم سب کو زندگی شان و شوکت والی اور موت ایمان والی عطا فرما نزع کے وقت ہمیں کلمہ طیبہ پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور یا اللہ پاک ہمارا خاتمہ ایمان پر ہو جب دمِ واپسی ہو یا اللہ لب پے ہو
لا اله الا الله محمد رسول الله ( صلى الله عليه وسلم )
اے پاک پروردگار اے مالک دونوں جہاں اے مالک ہمارے پیاروں کو مفلسی سے نکال دے ہمارے والدین پر اپنا رحم و کرم فرما.

آمین ثم آمین یا رب العالمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں