نیوز پشاور کا نمائندہ و سینئر صحافی فخر الدین سید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی
0 تبصرے
Spread the love
لنڈی کوتل پریس کلب میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے 92نیوز پشاور کا نمائندہ و سینئر صحافی فخر الدین سید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور ان کی موت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیاگیا