جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں کرونا کے مریضوں تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

Spread the love

جہلم زاہد حیات

جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں کرونا کے مریضوں تیزی سے صحت یاب ہونے لگے
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کے الیسولیشن وارڈ میں زیر علاج تمام 9 افراد کے کروانا ٹیسٹ منفی ا گے
9 میں سے تین افراد کلیم اختر ۔اسامہ کلیم پنڈدادن خان اور مراد حیسن کھیوڑہ کو ڈسچارج کر دیا گیا

باقی چھ افراد کے دوبارہ سمپل کل بجھواے جاہیں گے دوسری بار منفی آنے پر ڈسچارج کیا جاے گا
/ تحصیل بھر میں کورونا وائرس کے منفی رزلٹ خوش آیند ہیں مگر احتیاط کی بھرپور ضرورت ھے بلا وجہ گھروں سے باہر نہ اہیں کورونا وائرس کے پھیلاو اور روک تھام کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ماسک اور سینآٹرز کا استمال یقینی بنائیں سماجی فاصلے کا خیال رکھیں ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر محمد علی ملک کی لوگوں سے اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں