سید حیدر شاہ باچا کا مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام سے ملاقات

Spread the love

حلقہ پی کے 74 میں ناروا لوڈشیڈنگ سے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کو آگاہ کیا۔

اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف خیبر پختون خواہ کے جوائنٹ سیکرٹری سید حیدر شاہ باچا نے مشیر پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کے صدر و مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف خیبر پختون خواہ کے جوائنٹ سیکرٹری سید حیدر شاہ باچا نے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی ملاقات میں حلقہ پی کے 74 میں جاری ناروا لوڈشیڈنگ سے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کو آگاہ کیا۔موقع پر مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام نے واپڈا حکام کو پی کے 74 میں لوڈشیڈنگ اور دیگر بجلی کے مسائل پر ہدایت جاری کی اس موقع پر حیدر شاہ باچا نے مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں