دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم مرحومین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔کوآرڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات
یورپ(چیف اکرام الدین) تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے کوآرڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات اکرام الدین کا رکن قومی اسمبلی ایم این اے منیر خان اورکزئی اور سندھ کے صوبائی وزیر انسانی تصفیہ غلام مرتضی کے انتقال پر اظہار افسوس کوارڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات اکرام الدین نے کیا کہ اللہ تبارک و تعالی رکن قومی اسمبلی ایم این اے منیر خان اورکزئی اور سندھ کے صوبائی وزیر انسانی تصفیہ غلام مرتضی بلوچ کو جنت افردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور مرحومین کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے کوآرڈینیٹر برائے سفارتی تعلقات اکرام الدین نے اپنے اظہار تعزیت و اظہار افسوس بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم رکن قومی اسمبلی ایم این اے منیر خان اورکزئی اور سندھ کے صوبائی وزیر انسانی تصفیہ غلام مرتضی بلوچ کے لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تعالی مرحومین کے درجات بلند کریں اور مرحومین کی معفرت فرمائے۔آمین