جیکب آباد(نامہ نگار) جیکب آباد کے قریب گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص فوت، سیلابی پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے میت کو پانی کے اندر سے لے جایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے نواحی گاؤں ارسلاح خان بنگلانی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ضعیف العمر شخص خدا بخش سمیجو ملبے کے تلے دب کر فوت ہوگیا، گاؤں کے چاروں اطراف سیلابی پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے میت کو قبرستان تک لے جانے میں گاؤں والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اس موقع پر گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ گاؤں مکمل پانی میں ڈوبا ہوا ہے فوت ہونے والے کی میت کو بڑی دشواری کے بعد پانی سے گذار کر قبرستان تک پہنچایا ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ فلفور گاؤں سے پانی نکالا جائے۔
ڈاکٹر مقبول حسین کے اعزاز میں مانچسٹر کے ٹیسٹ آف شنواری ریسٹورنٹ میں عشائیہ
ضلع جہلم کے مقامی گورنمنٹ پرائمری سکول ائمہ جٹاں میں سول سوسائٹی ایجوکیشن نیٹ ورک کے پروگرام کا انعقاد
ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے ایک معلوماتی پروگرام کا انعقاد
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی مردوں کے ساتھ پاکستانی خواتین بھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں
حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کے بنیادی مقاصد روڈ سیفٹی کی آگاھی و قیمتی جانوں کے تحفظ کو زیادہ سے زیادہ ممکن بنانا ھے