پنڈدادنخان (راشدخان)
اندھے قتل کی واردات کا چند گھنٹوں بعد محمد اشرف للہ کے ہاتھوں ڈراپ سین
پنڈدادنخان مضافاتی یونین کونسل گجر میں51سالہ شخص قتل شناخت راجہ اشرف کے نام سے
پنڈدادنخان: قتل کے شبہ میں حقیقی بھائی گرفتار ملزم کا اعتراف جرم مزید تفتیش جاری
گزشتہ رات مضافاتی یونین کونسل گجر میں قتل ہونے والے 51 سالہ شخص راجہ محمد اشرف کے اندھے قتل کی واردات میں اس کا حقیقی بھائی ملوث نکلا ملزم کا اعتراف جرم وجہ عناد جائیداد کا تنازعہ ملزم خود ہی واقعے کا مدعی بننا چاہتا تھا حرکات و سکنات مشکوک ہونے کی بنا پر محمد اشرف للہ تفیشی تھانہ پنڈدادنخان نے دیگر پولیس ملازمین نے جائے وقوعہ اور گاؤں میں کئی گھنٹے گزارنے کے بعد حالات و واقعات کا جائزہ لیتے ہوئے شک کی بنیاد پر پر حقیقی بھائی راجہ محمد اقبال سے اس کی مشکوک گفتگو اور حرکات کی بنا پر تفتیش کی تو ملزم نے ن بھائی کو قتل کرنے کے جرم کا ا اقرار کر لیا قتل کے چند گھنٹے بعد ملزمان کو ٹریس کرنے پر علاقے کے سماجی حلقوں کی طرف سے مذکورہ کیس کے تفتیش کار محمد اشرف للہ ؛ ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان ؛ عثمان ٹصدق پولیس چوکی کھیوڑہ
ڈی ایس پی سلیم خٹک کو ڈی پی او جہلم عمر فاروق کی سربراہی میں بہتر کار کردگی پر خراج تحسین