یوای ٹی ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن نے یوای ٹی ایکٹ کو تبدیل کرنے کے اقدام کے خلاف پنجاب اسمبلی کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

Spread the love

ماہ نور بخاری لاہور

ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فہیم گوہر اعوان یو ای ٹی کی خود مختاری ختم کرنے کا فیصلہ مستردکرتے ہیں۔ سنڈیکیٹ کو ریٹائرڈ بیوروکریٹس اور ججز کے ماتحت کرنا اساتذ ہ کو بے توقیر کرنے کے مترادف ہے۔ ترمیی ایکٹ انجینئرنگ کی تعلیم کو برباد کرنے کا ایکٹ ہے۔ نئے قانون کے بعد جامعات سیاسی اکھاڑے کا منظر پیش کریں گی۔ حکومت چاہتی ہے کہ وائس چانسلر بیوروکریسی کے منشی کا کردار ادا کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں