ماہ نور بخاری لاہور
وزیراعظم سے چیرمین پی سی بی احسان مانی آج شام ملاقات کریں گے، وزیر اعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ملاقات وزیر اعظم ہاوس میں ہوگی، کووڈ 19 کی صورتحال میں کرکٹ کی بحالی سے متعلوق مشاورت ہوگی، چیئرمین پی سی بی، کرکٹ بورڈ کےمعاملات پروزیراعظم کابریفنگ دیں گے ،پاکستانی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالےسے وزیراعظم سے بات چیت کی جائےگی، چیئرمین پی سی بی میں بورڈ میںنتبدیلیوں کے بارے وزیراعظم کو اعتماد میں لیں گے ،بورڈ کے مالیاتی امور ،ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ پر بھی غور ہوگا