ماہ نور بخاری لاہور
رحیم یارخان کے علاقے عباسیہ ٹاؤن میں خاتون پر مبینہ تشدد کے معاملے پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی طرف سے پولیس ڈیپارٹمنٹ کو خاتون کے ساتھ مکمل قانونی تعاون دینےکے حوالے سے خصوصی اقدامات متاثرہ خاتون کو دارالامان رحیم یار خان میں شفٹ کروا دیا گیا جہاں پر تمام سہولیات مہیا کی جا رہی ہیں چیرپرسن کی طرف سے اس بات کا اعادہ بھی کیا گیا کہ تشدد کی روک تھام کے لیے ضروری ہے کہ ملزموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے اور متاثرہ خاتون کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے