سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اڈا داد فتیانہ پر غیر معیاری و ناقص سوڈا واٹر اور جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم ہڑپہ:سپیشل برانچ کی نشاندہی پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا اڈا داد فتیانہ پر غیر معیاری و ناقص سوڈا واٹر اور جوس بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ.
جس میں شکور نامی بندہ غیر معیاری اور ناقص جوس بناتے ہوئے پایا گیا.
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فیکٹری کو سیل کرتے ہوئے غیر معیاری سوڈا واٹر اور جوس کو موقع پر ضائع کردیا جبکہ سیمپل ٹیسٹ کے لیے لاہور بھجوا دیئے
عوامی و سماجی حلقوں نے اداروں کے اس کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ ایسے لوگوں کا محاسبہ کیا جانا وقت کی ضرورت ہے تاکہ ان لوگوں کو کھانے پینے کی خالص اور معیاری اشیاء دستیاب ہو سکیں اگر اسی طرح اگر ہمارئے تمام اداروں کی کارگردگی ھو جائے تو پاکستان سے ملاوٹ مافیا کو جڑ سے ختم کیا جا سکتا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں